Description
Infinix Hot 8 Lite Back Only Brand New Buy In Pakistan
سبھی پراڈکٹس کی تصویر بنانا مشکل تھا اس لیے ایڈوانس مافی چاھتا ہوں۔ والیم بٹن والی سٹرپ (فلیکس کیبل) ہو یا بیٹری۔ میڈل فریم ہو یا چارجنگ بورڈ سے مین بورڈ کو ملانے والی فلیکس کیبل ہو سبھی پارٹس مل جائیں گے آپ بے فکر ہو کر آرڈر کر سکتے ہیں۔ سبھی پارٹس کمپنی کے آفیشل پارٹس ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.