ہم سے فون کیسے ریپیئر کروا سکتے ہیں۔؟

ہم آپ سے فون آپکے گھر، آفس، شاپ سے موصول کریں گے۔ فون ریپیئر کریں گے۔ اور آپکو آپکے ٖگھر آفس یا شاپ پرپہنچائیں گے۔

کیا اس کے کوئی اضافی خرچہ دینا پڑیگا؟

نہیں کوئی اضافی خرچہ نہیں لیں گے جو قیمت لکھی ہے وہی لینگے 200 روپے ڈیلیوری چارجز ہونگے۔

میرا فون کا ماڈل ویب سائیٹ میں موجود نہیں ہے کیا اس کی ریپیئیرنگ ہو جائے گی؟

جی آپ 1 بار پہلے دیے گئے نمبر پر رابطہ کر لیں آپکو سہی معلومات مل جائے گی۔

اگر میں موبائل بھیج دو اور آپکا ادارا مجھے موبائل واپس نہ کرے ایسا ہو سکتا ہے ؟

جب آپ موبائل ہمیں دیں گے تو آپکو کوریئر کمپنی کی طرف سے سلپ دی جائے گی جو کہ آپکے پاس صبوت ہوگا اور ہمارے ساتھ ہونے والی سب باتیں محفوظ ہوتی ہیں۔ آپکا موبائل ہمارے پاس آپکی امانت ہوگا۔

Contact On WhatsApp Or

Call 0300-2993090

کیا آپ حکومت سے رجسٹرڈ ہیں؟

جی ہم ایف بی آر سے رجسٹرڈ ہیں۔2019 سے

کیا میں آپکو خود موبائل سینڈکر سکتا ہوں ؟

جی آپ خود بھی سینڈ کر سکتے ہیں۔ پہلے کال کر کے بکنگ کریں اور اس ایڈریس پے سینڈ کریں۔ طاہر موبائل رپیرئنگ لیب آر وائی کے موبائل مارکیٹ راحیم یار خان۔